Public School Reorganization Program (PSRP)

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام 
حکومت پنجاب کا معیاری تعلیم کے ساتھ سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ  5جون،2024ہے۔

نیچے دیے گئے لنک پر آن لائن اپلائی کریں 
https://psrp.pefsis.edu.pk

سکولوں کی لسٹ و دیگر شرائط

https://www.pef.edu.pk

https://www.pef.edu.pk/Publications/PSRPSchoolsList

پر ملاحظہ کریں۔ 

مزید تفصیلات ساتھ لف کیے گئے اشتہار پر ملاحظہ کریں۔